لوگوں کے کام آنا سیکھیں


لوگوں کے کام آنا سیکھیں


آپ نے بہت سی دوکانوں میں آویزاں دیکھا ہوگا :
"آپ کی خدمت ، مسکراہٹ کے ساتھ ہمارا اشعار ہے"
یہ عمل ہر شخص کے ساتھ قدرتی اور خودکار ہونا چاہیے کسی کے کام آنے کا احساس ہمیں سرخوشی اور مسرت سے .ہمکنار کرتا ہے

ایسے معقع پر عموما کہا جاتا ہے ۔ مجھے خوشی ہے اپ کے کام آیا ۔ کوشش کیجیے یہ فقرہ محض رسمی نہ ہو ، بلکہ دل کی گہرائیوں سے بلند ہو ۔

آپ کے حقیقی جزبے کی عکاسی اسی طرح ہوسکتی ہے ۔ ورنہ محض چند الفاظ بولنے میں کوئ  کشش نہ ہو گی     
اور لوگ ہمیشہ آپ کے خلوص پر شک کرتے رہیں گے۔ آج کل یہ رجحان بھی عام ہے کہ خوشی دوسروں کو کچھ دینے میں نہیں ، بلکہ ان سے حاصل کرنے میں پوشیدہ ہے۔ یہ طرزحکومت درست نہیں ۔ حقیقی خوشی اور ابدی مسکراہٹ کے حصول کا عمدہ اور احسن طریقہ صرف ایک ہے اور وہ یہ ہے کہ انسانی محبت اور مسکراہٹ کے حاصول کا عمدہ اور احسن طریقہ صرف ایک ہے اور وہ یہ ہے کہ انسانی محبت اور اخوت  کے جزبے سے سرشار ہو کر دوسروں کی بے لوث خدمت کی جاے 




Share:

No comments:

Post a Comment